August 2018

اول خطیب الاسلام سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہر

اول خطیب الاسلام سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اور دار ارقم کا واقعہ

اول خطیب الاسلام سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اور دار ارقم کا واقعہ     مکہ معظمہ میں اسلام کا پہلا تعلیمی اور تبلیغی مرکز کوہ صفا کے دامن میں واقع دار ارقم تھا۔ اس میں رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے ساتھیوں کو اسلام کی تعلیمات سے… Read Moreاول خطیب الاسلام سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اور دار ارقم کا واقعہ »

حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے وصال کا سبب

    حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے وصال کا سبب بھی ہجرو فراق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی ہے۔ حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا جسم اقدس اس فرقت میں نہایت ہی… Read Moreحضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے وصال کا سبب »
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ‏صحابہ کرام

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا مقام

اس کائنات میں حضرات انبیاء علیہم السلام کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا مقام ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو تمام دیگر انبیاء کے ساتھیوں پر فضیلت حاصل ہے۔ اللہ و رسول سے… Read Moreحضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا مقام »
حضرت خباب بن ارت

حضرت خباب بن ارت رضی اللہ عنہ کی جرأت و محبت

ایک لمحہ رک کر حضرت خباب بن ارت رضی اللہ عنہ کی جرأت و محبت کو بھی پڑھ لیجئے ۔      امام شعبی بیان کرتے ہیں’ حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ نے حضرت خباب بن ارت رضی اللہ عنہ سے پوچھا جب تم اسلام لائے تو اس وقت مشرکین… Read Moreحضرت خباب بن ارت رضی اللہ عنہ کی جرأت و محبت »
سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ

سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ کی ایک مقدس گفتگو

ذرا حضرت سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ کی ایک مقدس گفتگو پر ایک نظر ڈال لیجئے انہوں نے جو شہادت کے آخری لمحات میں بطور پیغام فرمائی تھی۔     حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کا بیان ہے۔ غزوہ احد کے اختتام پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ… Read Moreسعد بن ربیع رضی اللہ عنہ کی ایک مقدس گفتگو »
نماز میں عظمت الٰہی

نماز میں عظمت الٰہی کیسے ملحوظ رکھی جائے ؟

      نماز میں اپنے دل کی حفاظت کرو، اور اپنے سامنے اپنے مولا عزوجل کو حاضر سمجھ ۔اورجب تم نماز میں کھڑے ہو تو یہ جان لو کہ نمازمیں  کس ذات کے سامنے تم کھڑے ہو، اور جب تم نماز میں قرات کرو تو یہ خو ب جان لو کہ تم قرآن مجید کی قراء ت کے ساتھ نماز  میں اپنے مولا سے مناجات کر رہے ہو ۔ اور نماز میں اپنے دل کو وسوسوں سے محفوظ رکھو ،اور یوں ہو جاؤ کہ تم عظیم و غالب اور عظمت و جبروت والے بادشاہ کے سامنے کھڑے ہو ۔تو اس بات کو خوب سمجھو کہ نماز میں تم کیا کہہ رہے ہو اور کس کے ساتھ بات کر رہے ہو،اور جب تم نماز میں رکوع کرو تو تم یہ جان لو کہ تمہارا رکوع اللہ عزوجل کے سامنے تواضع و انکساری ہے، اور اسی طرح نماز میں تمہارے سجدہ کا حال ہونا چاہئے ۔ تو تم اپنے جسم کے ساتھ ساتھ اپنے دل کے ساتھ بھی رکوع اور سجدہ کرنے والے بن جاوٌ ۔ اور جتنا ہو سکے تم نماز میں اپنے دل کو غفلت سے محفوظ کرو، ان شاء اللہ تعالیٰ اس سے تمہیں نماز میں اللہ عزوجل کی جانب سے نور اور کامل توجہ نصیب ہوگی ۔ اور ان نصیحتوں کو محفوظ کر لو اور ان کو بجا لانے پرکمر بستہ ہو جاؤ۔

نماز میں عظمت الٰہی

نماز میں عظمت الٰہی کیسے ملحوظ رکھی جائے ؟

نماز میں بُرے لوگوں کی صحبت سے اجتناب ضروری ہے :۔

    اور تم پر لازم ہے اُن بیکار ، بے مقصداورنِکمے دوستوں سے علیحدگی اختیار کرناجو قیل و قال میں بکثرت غورو حوض کرتے ہوں اور ان بے حیا اور فحش کام کرنے والوں سے کنارہ کشی اختیار کر جن کے لئے کوئی بلند ہمت نہیں ہوتی اور نہ ان پر اللہ عزوجل کے خوف کا اثر ظاہر ہوتا ہے ۔ اور تم ان لوگوں سے ایسے بھاگوجیسے تم شیر سے بھاگتے ہو ۔لیکن اللہ عزوجل کے فرمان کے مطابق سلام اور کلام میں ان سے اچھا اور نیک سلوک کرو ۔ اللہ عزوجل کا فرمان ہے :۔

وَاہْجُرْہُمْ ہَجْرًا جَمِیْلاً

(سورۃ المزمل : ١٠)

اور انھیں اچھی طرح چھوڑ دو ۔

    اور تقوٰی والوں ، نیز گفتگو میں ،کھانے پینے میں اورپہننے میں احتےاط کرنے والوں کی صحبت اور پسندیدہ اخلاق والوں کی صحبت کو اختےار کرنا تم پر لازم ہے ۔ نیز باقی اصناف ِعالَم میں اہل ِوفا مثلاََ ” فقہاء ، فقراء اور صوفیاء اہل سنت ”جو علم حدیث و اثر پر گامزن ہوتے ہیں ان کی صحبت اختےار کرنا بھی تم پر لازم ہے ۔ لیکن ایسے لوگ بہت کم ہیں ۔

 Read Moreنماز میں عظمت الٰہی کیسے ملحوظ رکھی جائے ؟ »

محبت رسولﷺ

محبت رسولﷺ کیسے حاصل ہو گی ؟

محبت رسولﷺ کیسے حاصل ہو گی ؟      اے میرے بھائی! اگر تم خواص علماء مربین کی جماعت میں داخل ہونے کا (محبت رسولﷺ حاصل کرنے کا)  ارادہ کرو تو اللہ عزجل کی بارگاہ سے ثواب حاصل کرنے کی نیت سے ، طلب حدیث ، سماعِ حدیث اور روایتِ حدیث… Read Moreمحبت رسولﷺ کیسے حاصل ہو گی ؟ »

صالحین (اولیاء اللہ)کا مقام ومرتبہ ،اسلام اور صوفیت

    اللہ تعالیٰ کے سلام اور برکات نازل ہوں ان صالحین (اولیاء اللہ)  کے دلوں پر جنہوں نے عرفان ا لہی کے انوار سے نور حاصل کیا ،پس وہ صالحین (اولیاء اللہ) ان ستاروں کی مانند ہوگئے جو منان ذوالجلال کی توفیق سے جگمگا رہے ہیں ۔ وہ صالحین (اولیاء… Read Moreصالحین (اولیاء اللہ)کا مقام ومرتبہ ،اسلام اور صوفیت »
شرمگاہ کي ‏حفاظت

بچپن میں شرمگاہ کی حفاظت ازحد ضروری ہے

جس شخص کو بچپن میں اللہ عزوجل اس کی شرمگاہ کی حفاظت کی توفیق دے تو اس کا دل مجتمع ہو جاتا ہے، اس کی جمعیت متوفر ہو جاتی ہے، اس کا باطن علم وحکمت اور حال کے لیے عظیم برتن بن جاتا ہے (شرمگاہ کی حفاظت کرنے کی وجہ… Read Moreبچپن میں شرمگاہ کی حفاظت ازحد ضروری ہے »
عصمت قوم مسلم

عصمتِ قومِ مسلماں کو بچانے والے تیری غیرت ترے گھر تک

عصمتِ قومِ مسلماں کو بچانے والے تیری غیرت ترے گھر تک ہی تو محدود نہیں تیرا کہنا ہے کہ دنیا تجھے مقصود نہیں تیرا اللہ کے سوا کوئی بھی معبود نہیں لیکن اس غیرتِ ایمانی کا کیوں ذکر بھی ہو جو ترے جسم تری روح میں موجود نہیں asmat qoum… Read Moreعصمتِ قومِ مسلماں کو بچانے والے تیری غیرت ترے گھر تک »