Karamat e Huzur Tajushshariah Mufti Akhtar Raza Khan

Karamat e Huzur Tajushshariah Mufti Akhtar Raza Khan Qadri Kolkata:

پر یہ ویڈیو مشتمل ہے . اِس ویڈیو میں علامہ صاحب نے بیان کیا ہے . یہ ویڈیو ایک مکمل اور جامع بیان ہے . اگر آپ اسلام کا موقف جاننا چاہتے ہاں تو اِس ویڈیو کو لازمی سنیں . اِس بیان میں علامہ صاحب نے مختلف پہلوں پر گفتگو کی ہے اور حوالہ جات بھی بیان کیے ہاں . واقعتا یہ ویڈیو سننے سے تعلق رکھتی ہے۔

ویڈیو دیکھنے کا شکریہ ۔ویڈیو کے بارے میں مزید جاننے کع لئے نیچے چار نمبر پیج پر کلک کریں۔

38 thoughts on “Karamat e Huzur Tajushshariah Mufti Akhtar Raza Khan

  • January 31, 2019 at 3:41 am
    Permalink

    Basti basti qarya qarya tajushshria tajushshria

  • January 31, 2019 at 3:41 am
    Permalink

    امےکیا نمازہ جناہ جب دیکھئے نماز جنازہ مفتی اعظم علیہ الرحمہ معاذاللہ کوئی فرشتہ یارسول تھے یہ توانکی خوشبختی تھی کہ آخری امام جگر گوشہ سیدہ کائنات وپروردہ محبوب ربانی ومحبوب بارگاہ محبوب یزدانی مخدوم المشائخ تاجدار اہل سنت اعلی حضرت حضرت سید محمد مختار اشرف اشرفی جیلانی المعروف بہ حضور سرکار کلاں جیسا امام مقدرھوا کیاسرکارکلاں کی شان مفتی اعظم کی نماز جنازہ پڑھانے سے ارفع و اعلی ھوتی ھے یا سرکار کلاں پر امام الانبیاءسرکار مدینہ وسلطان نجف وتاجدار کربلا وشہنشاہ بغداد وعطاء مصطفے ومحبوب یزادنی کی الطاف و عنایات دیکھ کر آپکی امامت کا انتخاب کیاگیا تھا یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ھے کہ یہ مفتی اعظم کی خوش قسمتی تھی کہ غوث زماں نے انکی امامت فرمائی وہ تونماز جنازہ کی امامت سے قبل ہی سرکارکلاں تھے نہ امامت سے انکی شان کو رفعت ملتی ھے نہ ہی امامت نہ ھونے کی صورت میں کوئی نقص آتاھے یہاں یہ بات بھی واضح کرتاچلوں کہ حضور سرکار کلاں قوالی سنتے اور اسکے جواز کے قائل تھے تو یہ سارے معاملات انکے بند کمرے میں نہیں تھے بلکہ کھلے عام تھے جس سےاصاغر واکابر سب واقف تھے لیکن کڑاو سچ یہ ھیکہ ان سب باتوں کے باوجود وہ منافق اور دوچہرے والےنہیں تھے

    کہ ہند میں رہکر اگر کوئی وہابیہ سے بات بھی کرلے تو صلح کلی اور خارج سنیت اورخود موقع غنیت جان کر دہشت گردوں اور اسلام مخالف ٹولے کی دعوتوں میں شریک

    معاذاللہ اگر کوئی نبی کو بے بس کہدے توبجائے اسکی اصلاح کے تاویلات اور اپنےہی اسٹیج پر بٹھا کر خطابت کا چانس فراہم کرنا پھر اسی پر بس نہیں بلکہ خلافت کا تمغہ بھی دےدینا خانوادہ اعلی حضرت کے علاوہ اگر کوئی جماعت وہابیہ کےساتھ مجلس کرےتوخارج از سنیت لیکن اگر اپنابھتیجا انکو اپنا ہم عقیدہ ھونے کااعتراف کرےتو اس لئے خاموشی کہ راز سربستہ فاش ھوجائیں گے جو بیٹی اور پوتی کی اہل نجد ودیابنہ کےیہاں شادی سے متعلق ھیں

    ایک دو زخم نہیں سارا بدن ھے چھلنی
    زخم بیچارا پريشاں ھے کہاں سے نکلے

  • January 31, 2019 at 3:41 am
    Permalink

    Subhanallah Subhanallah shan e tajushariya zindabad zindabad

  • January 31, 2019 at 3:41 am
    Permalink

    بستى بستى قريہ قريہ
    تاج اشريعہ تاج اشريعہ

  • January 31, 2019 at 3:41 am
    Permalink

    Subhan Allah
    Maslak e Ala Hazrath Zindabad
    huzoor taj us sarya Zindabad
    Basti Basti qarya qarya Tajussarya Tajussarya…

  • January 31, 2019 at 3:41 am
    Permalink

    بستی بستی قریہ قریہ
    تاج الشریعہ تاج الشریعہ

  • January 31, 2019 at 3:41 am
    Permalink

    Ala Hazrat Raza Khan ka Pyara Woh Hai tajushariya Hamara

  • January 31, 2019 at 3:41 am
    Permalink

    pure party gumrahi me lagi hai in ka quran hadees se koi wasta nahi hai allah rabbul izzat in ko hidayat de

  • January 31, 2019 at 3:41 am
    Permalink

    SUBHAN ALLAH ALLAH PAK TAJUSHSHARIYAH SALAMAT RAHEN ALLAH PAK INKE UMER MAIN BARKAT ATA FARMAYE TA DAIR INKA SAYA HUMARY SARON PAR QAIM O DAIM FARMAYEE ALLAH HUMMA AMEN

  • January 31, 2019 at 3:41 am
    Permalink

    Subhanallha Subhanallha Mashaallh bahut khub

    Chra to jara dekho kiya shane nurani hai
    Hai nure khuda unme ye bat hakikat hai
    Maula salamt rakke mere hujur tajusshari ko mala………..

  • January 31, 2019 at 3:41 am
    Permalink

    मेरे अख्तर की क्या बात है।