Karamat e Huzur Tajushshariah Mufti Akhtar Raza Khan

Video of Karamat e Huzur Tajushshariah Mufti Akhtar Raza Khan Qadri Kolkata

Karamat e Huzur Tajushshariah Mufti Akhtar Raza Khan Qadri KolkataVideo:

Thanks for watching. Plz visit our Website ISLAMIC MEIDA.COM . To see more islamic videos visit this link ISLAMIC VIDEOS.

For more , visit our ISLAMIC LIVE CHANELs.
FOR MORE INFORMATION ABOUT THIS VIDEO AND TO SHOW THIS VIDEO DISCRIPTION PLEASE VISIT PAGE 2. FROM BLOW.

1 2 3 4

38 thoughts on “Karamat e Huzur Tajushshariah Mufti Akhtar Raza Khan”

  1. امےکیا نمازہ جناہ جب دیکھئے نماز جنازہ مفتی اعظم علیہ الرحمہ معاذاللہ کوئی فرشتہ یارسول تھے یہ توانکی خوشبختی تھی کہ آخری امام جگر گوشہ سیدہ کائنات وپروردہ محبوب ربانی ومحبوب بارگاہ محبوب یزدانی مخدوم المشائخ تاجدار اہل سنت اعلی حضرت حضرت سید محمد مختار اشرف اشرفی جیلانی المعروف بہ حضور سرکار کلاں جیسا امام مقدرھوا کیاسرکارکلاں کی شان مفتی اعظم کی نماز جنازہ پڑھانے سے ارفع و اعلی ھوتی ھے یا سرکار کلاں پر امام الانبیاءسرکار مدینہ وسلطان نجف وتاجدار کربلا وشہنشاہ بغداد وعطاء مصطفے ومحبوب یزادنی کی الطاف و عنایات دیکھ کر آپکی امامت کا انتخاب کیاگیا تھا یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ھے کہ یہ مفتی اعظم کی خوش قسمتی تھی کہ غوث زماں نے انکی امامت فرمائی وہ تونماز جنازہ کی امامت سے قبل ہی سرکارکلاں تھے نہ امامت سے انکی شان کو رفعت ملتی ھے نہ ہی امامت نہ ھونے کی صورت میں کوئی نقص آتاھے یہاں یہ بات بھی واضح کرتاچلوں کہ حضور سرکار کلاں قوالی سنتے اور اسکے جواز کے قائل تھے تو یہ سارے معاملات انکے بند کمرے میں نہیں تھے بلکہ کھلے عام تھے جس سےاصاغر واکابر سب واقف تھے لیکن کڑاو سچ یہ ھیکہ ان سب باتوں کے باوجود وہ منافق اور دوچہرے والےنہیں تھے

    کہ ہند میں رہکر اگر کوئی وہابیہ سے بات بھی کرلے تو صلح کلی اور خارج سنیت اورخود موقع غنیت جان کر دہشت گردوں اور اسلام مخالف ٹولے کی دعوتوں میں شریک

    معاذاللہ اگر کوئی نبی کو بے بس کہدے توبجائے اسکی اصلاح کے تاویلات اور اپنےہی اسٹیج پر بٹھا کر خطابت کا چانس فراہم کرنا پھر اسی پر بس نہیں بلکہ خلافت کا تمغہ بھی دےدینا خانوادہ اعلی حضرت کے علاوہ اگر کوئی جماعت وہابیہ کےساتھ مجلس کرےتوخارج از سنیت لیکن اگر اپنابھتیجا انکو اپنا ہم عقیدہ ھونے کااعتراف کرےتو اس لئے خاموشی کہ راز سربستہ فاش ھوجائیں گے جو بیٹی اور پوتی کی اہل نجد ودیابنہ کےیہاں شادی سے متعلق ھیں

    ایک دو زخم نہیں سارا بدن ھے چھلنی
    زخم بیچارا پريشاں ھے کہاں سے نکلے

  2. SUBHAN ALLAH ALLAH PAK TAJUSHSHARIYAH SALAMAT RAHEN ALLAH PAK INKE UMER MAIN BARKAT ATA FARMAYE TA DAIR INKA SAYA HUMARY SARON PAR QAIM O DAIM FARMAYEE ALLAH HUMMA AMEN

  3. Subhanallha Subhanallha Mashaallh bahut khub

    Chra to jara dekho kiya shane nurani hai
    Hai nure khuda unme ye bat hakikat hai
    Maula salamt rakke mere hujur tajusshari ko mala………..