ابوبكر الرازى کی تفسیر احکام القرآن للجصاص

ابوبكراحمد بن على الرازى الجصاص کی تفسیر احکام القرآن للجصاص

نام و کنیت:۔

نام احمد بن على الرازى اوركنيت الجصاص: ابوبكراحمد بن على الرازى الجصاص سے مشہور ہیں۔ابوبكراحمد بن على الرازى الجصاص کی تفسیر احکام القرآن للجصاص

ولاد ت:۔

امام جصاص کی ولادت رے شہر میں ہو ئی اسی نسبت سے رازى کہلاتے ہیں ولادت کا سال 305ھ بمطابق 917ء بیس سال کی عمر میں بغداد منتقل ہو گئے۔ابوبكراحمد بن على الرازى الجصاص کی تفسیر احکام القرآن للجصاص

ابوبكراحمد بن على الرازى الجصاص کا علمی سفر:۔

ابوبکر جصاص نے بہت سے علمی سفر کئےاور اکابر علماء سے علم حاصل کیابالخصوص علمائے احناف سے بہت استفادہ کیا اہواز نیشاپورکے سفر کئے اور اس علمی سفر کی انتہاء بغداد میں ہوئی امام کرخی کے پاس نیشا پور میں تھے کہ ان کا انتقال ہوا۔ابوبكراحمد بن على الرازى الجصاص کی تفسیر احکام القرآن للجصاص

شيوخ۔

ان کے مشائخ میں

ابو الحسن الكرخی جن سے زہد و ورع حاصل کیا

ابو سہل الزجاج

عبد الباقی بن قانع حديث کا علم حاصل کیا

ابوحاتم الرازی۔ابوبكراحمد بن على الرازى الجصاص کی تفسیر احکام القرآن للجصاص

ابوسعيد الدارمی عثمان بن سعيد الدارمي صاحب المسند

ابوبكراحمد بن على الرازى الجصاص کی تصنیفات:۔

شرح الجامع الكبير محمد بن الحسن الشيبانی

شرح الجامع الصغير محمد بن الحسن الشيبانى

شرح المناسك لمحمد بن الحسن الشيبانىابوبكراحمد بن على الرازى الجصاص کی تفسیر احکام القرآن للجصاص

شرح مختصر الفقہ للطحاوی

شرح آثار الطحاوىابوبكراحمد بن على الرازى الجصاص کی تفسیر احکام القرآن للجصاص

مختصر اختلاف الفقہاء طحاوىابوبكراحمد بن على الرازى الجصاص کی تفسیر احکام القرآن للجصاص

شرح ادب القاضی خصافابوبكراحمد بن على الرازى الجصاص کی تفسیر احکام القرآن للجصاص

شرح مختصر الكرخی

شرح الاسماء الحسنى

جوابات المسائل۔ابوبكراحمد بن على الرازى الجصاص کی تفسیر احکام القرآن للجصاص

احكام القرآن۔ابوبكراحمد بن على الرازى الجصاص کی تفسیر احکام القرآن للجصاص

الفصول فی الاصول۔ابوبكراحمد بن على الرازى الجصاص کی تفسیر احکام القرآن للجصاص

ابوبكر الرازى کی تفسیر احکام القرآن للجصاص

وفات:۔

انکی وفات 370ھ بمطابق 980ء میں بغداد میں ہوئی۔

ابوبكراحمد بن على الرازى الجصاص کی تفسیر احکام القرآن للجصاص

Please follow and like us:

One thought on “ابوبكر الرازى کی تفسیر احکام القرآن للجصاص

Enjoy this ? Please spread the word :)